سچن ٹنڈولکر نے سہواگ کی سالگرہ کو مذاق بنا دیا

05:13 PM, 21 Oct, 2017

بھارتی کرکٹر  وریندر سہواگ  کی 39 ویں سالگرہ پر  سچن ٹنڈولکر نے اپنے ماضی کے ساتھی کرکٹر کو ایسے انداز میں مبارکباد دی کہ سہواگ کا سر گھوم گیا ۔ ٹویٹر ہینڈل پر مبارکباد دیتے ہوئے سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ جنم دن پر بہت بہت مبارک ہو اور نئے سال کیلئے میری طرف سے نیک خواہشات ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے مزید کہا کہ سہواگ تم نے گراؤند میں ہمیشہ میری بات کا الٹ کیا اس لیے آج میں بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔

مزیدخبریں