امیشا پٹیل کی ایسی تصاویر منظر عام پر جو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

02:27 PM, 21 Oct, 2017

ممبئی:معروف بھارتی داکار ہ امیشا پٹیل ایک عرصے سے فلم انڈسٹری سے غائب تھیں اور اب ان کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹیل بابا دیوان اور کپل دیوان کی پارٹی میں مدعو تھیں ۔ 41 سالہ اداکارہ نے اس پارٹی میں ایسا لباس ملبو س کیا تھا جو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق اس پارٹی میں دیپکا اور سلمان خان اور بہت سے مشہور فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے بھی شرکت کی تھی۔

مزیدخبریں