علی ظفر کی ننھی بیٹی" علیزا "کی ویڈیو وائرل ہو گئی

01:14 PM, 21 Oct, 2017

کراچی: معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔وویڈیو منظر پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنی بیٹی کی ویڈیو شئیر کی ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ننھی پری اپنے باپکے نقش قدم پر چل رہی ہے۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ2 سالہ بیٹی علیزاڈرم اور پیانو بجا رہی ہے۔ننھی علیزا کی اس ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہو گئی ہےبلکہ ان کے مداحون نے بہت سہراہا ہے۔
یاد رہے کہ علی ظفر پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت کے جانے مانے اداکار اور گلوکارہیں ۔

مزیدخبریں