تسنیم چوہدری کے بیان کے بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ کر جانا تشویشناک ہے: فواد چودھری

تسنیم چوہدری کے بیان کے بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ کر جانا تشویشناک ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے روانگی پر تشویش ہے ۔

اپنی ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کے ترجمان تسنیم چوہدری کے سنسنی خیز بیان کے بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ کر جانا انتہائی تشویشناک ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو اپنے ساتھی کی طرف سے قتل اور اقدام قتل کے الزامات کی تصدیق کیلئے خود کو پیش کرنا ہو گا ۔

مصنف کے بارے میں