جاوا:انڈونیشیا میں زلزلے اور خوفناک آفٹر شاکس سے دو افراد ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق زلزلہ جاوا کے قریبی علاقے ثیانجور میں آیا ،زلزلے سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا، ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔امریکی جیو لاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔متعدد عمار توں اور گھروں کو نقصان پہنچا،جبکہ 2 افراد بھی ہلاک ہو گئے، آفٹرشاکس اب بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔