چمن مسجد میں عید میلاد النبی ﷺ کی محفل میں دھماکہ

06:24 PM, 21 Nov, 2018

چمن: چمن کی سر خ مسجد میں عید میلاد النبی ﷺ والے دن دھماکہ ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

ذرائع کے مطابق چمن کی سرخ مسجد میں دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عید گاہ قدیمی مسجد میں دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ۔

مزیدخبریں