جنوبی کوریاکےکم جونگ ینگ عالمی ادارےانٹرل پول کے 2سال کے لیےسربراہ منتخب ہو گئے۔
امریکی حمایت یافتہ کم جونگ انٹرپول کےقائم مقام صدرکےطورپرکام کررہےتھے۔کم جونگ ینگ کانام یواےای میں رکن مملک کےاجلاس میں سربراہ انٹرپول کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
194 ممبر ممالک میں سے زیادہ تر نے کم کی حمایت میں ووٹ دیا۔انٹر پول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ وی کو کرپشن الزامات پر چین میں گرفتار کیا گیا تھا۔