عمران خان کے ہاتھوں پاکستان کی بہتری نہیں لکھی : مریم اورنگزیب

عمران خان کے ہاتھوں پاکستان کی بہتری نہیں لکھی : مریم اورنگزیب


اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پر نوازشریف کا خوف طاری ہے ،عمران خان کے ہاتھ میں پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ نہیں لکھا،پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ کرنا بڑے نصیب کی بات ہے،عمران خان آئندہ بھی پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے، مائنس ون والے آج ن لیگ کے ارکان کا جذبہ دیکھ لیں۔


ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پر نوازشریف کا خوف طاری ہے، عمران خان آئندہ بھی پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے۔عمران خان کے ہاتھ میں پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ نہیں لکھا،پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ کرنا بڑے نصیب کی بات ہے، بھاری اکثریت سے اپوزیشن کی ترمیم کو مسترد کردیں گے۔


انہوں نے کہا کہ مائنس ون والے آج ن لیگ کے ارکان کا جذبہ دیکھ لیں ،کسی بھی رکن نے پارلیمانی پارٹی میں قیاد ت کے خلاف بات نہیں کی۔