بھارتی کامیڈین کی بیٹی کی تصاویر منظر عام پرآتے ہی وائرل

بھارتی کامیڈین کی بیٹی کی تصاویر منظر عام پرآتے ہی وائرل

ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو کی بیٹی کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔
کامیڈین راجپال گزشتہ چند عرصے سے بھارتی انڈسٹری سےغائب تھے اور اب ان کی بیٹی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر منظرعام پرآتے ہی دھوم مچادی تھی۔راجپال یادیو کی بیٹی جوتی کی شادی بھارتی رسومات کے مطابق بہت دھوم دھام سے کی گئی ہے۔

راجپال یادیوکی بیٹی کی شادی میں معروف سیاستدانوں اور اداکاروں کی شرکت کی اور جوتی یادیو کی آنے والی زندگی کے لیےنیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔