ایشوریا رائے کو میڈیا نےایسا کیا کہا کہ وہ رو پڑیں ، تصاویر وائرل

12:29 PM, 21 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کو میڈیا نےایسا کیا کہا کہ وہ سب کے سامنے رو پڑیں تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔  تصاویردیکھ کر آپ بھی حیران وہ جائیں گے۔

معروف بھارتی اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کی سالگرہ پر تقریب منقعد کرنے کا فیصلہ کیا جس میں انہوں نے اعلان کرنا تھا کہ وہ ان بچوں کی سرجری کروائیں گی جن کے ہونٹ پیدائشی طور پر کٹھے پھٹے ہوتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں ایشوریا کی والدہ اور بیٹی بھی موجود تھی ۔ تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوران تقریب ا داکارہ نے فوٹوگرافرز کو خاموش رہنے کو کہا لیکن فوٹوگرافرز نے ان کی ایک نہ سنی اور شور بر قرار رکھا۔ اداکارہ کے بارہا کہنے کے باوجودخاموشی نہ ہوئی جس کے باعث اداکارہ حاضرین محفل کے سامنے رو پڑیں۔

مزیدخبریں