گولڈ مارکیٹ کی 100فیصد سعودائزیشن عنقریب ہو جائے گی ، سعودی حکام

12:08 PM, 21 Nov, 2017

ریاض:وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے توجہ دلائی ہے کہ سونے کے زیورات کی دکانوں کی 100 فیصد سعودائزیشن کا وقت قریب آچکا ہے۔

سعودی دکانداروں کو اس حوالے سے جو مہلت دی گئی تھی 2ہفتے بعد ختم ہوجائیگی۔ اسکے بعد زیورات کی کسی بھی دکان پر کوئی بھی غیر ملکی کام کرنے کا مجاز نہیں رہیگا۔ ہر دکان پر 100فیصد عملہ سعودی رکھنا ضروری ہوگا۔

مزیدخبریں