کیا سجنے لیلی بھنسالی اور دیپکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں ؟اہم انکشاف

11:01 AM, 21 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ دیپکا نے اپنی شادی کے بارے میں انکشاف کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپکا نے سلمان خان کے شو"بگ باس11"میں شمولیت اختیار کی جہاں انہوں نے اپنی آنے والی فلم پدماوتی کی پروموشن کی۔


تفصیلات کے مطابق سلمان خان کی دیپکا سے پوچھا کہ لیلی بھنسالی اور رنویر سنگھ میں سے کس کے ساتھ شادی کریں گی اور کس کے ساتھ ڈیٹ پر جائیں گی۔جس کے جواب میں دیپکا نے کہا کہ وہ سجنے لیلی بھنسالی کے ساتھ شادی کرنا پسند کریں گی اور رنویر کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسندکریں گی۔


یاد رہے کہ گزشتہ چند عرصے سےرنویر اور دیپکا کی محبت کے قصے منظر عام پر ہیں لیکن ابھی تک کوئی واضح بیان منظر عام پر نہیں آیا کہ دونوں اداکار دوست ہیں یا دوست سے کچھ زیادہ ہیں ۔

مزیدخبریں