سدھارتھ اور سوناکشی 1969ءکی فلم ”اتفاق“ کے ری میک میں مدمقابل

بالی وڈ کی ماضی کی سپرہٹ فلم ”اتفاق“ کا ری میک بنانے کا اعلان

10:41 PM, 21 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بالی وڈ کی ماضی کی سپرہٹ فلم ”اتفاق“ کا ری میک بنانے کا اعلان، اداکار سدھارتھ ملہوترا اور سوناکشی سنہا مرکزی کردار نبھائیں گے۔ 1969ءمیں ریلیز ہونے والی فلم کی کاسٹ میں راجیش کھنہ، نندا اور مدن پوری شامل تھے۔
سدھارتھ نے اس فلم میں کاسٹ ہونے کے حوالے انکشاف سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تھرلر فلم 2 گھنٹے یا اس سے بھی کم دورانئے پر مشتمل فلم ہو گی جس کے شروع ہونے کا مجھے بے چینی سے انتظار ہے۔

مزیدخبریں