ممبئی : بالی ووڈ حسینا دپیکا پاڈوکون اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا مانگنے کے لئے مزار پر حاضری دینے اجمیر شریف پہنچ گئیں۔راجستھان میں واقع درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی اداکاروں کی حاضری دینے کا سلسلہ نئی بات نہیں۔بالی ووڈ کے معروف اداکارہ دپیکا پاڈکون بھی اپنی مصروفیات کے باوجود خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دینے پہنچی اور چادر چڑھا کر دعائیں مانگی۔ اس موقع پر درگاہ کی انتظامیہ کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مداحوں کی بڑی تعداد مزار کے باہر جمع ہوگئی۔
دپیکا پڈکون اپنی کامیابی کی دعا مانگنے کے لئے اجمیر شریف پہنچ گئیں
راجستھان میں واقع درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی اداکاروں کی حاضری دینے کا سلسلہ نئی بات نہیں
08:18 PM, 21 Nov, 2016