لاہور : اسٹیج اداکارہ کر ینہ جان کی شر اب پیتے ہوئے تصاویر منظر عام آپر گئیں۔ذرائع کے مطابق اسٹیج کی نامور ڈانسر کر ینہ جان پر شر اب پیتے ہوئے اپنی درجنوں تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیج پر لگائیں ہیں جہاں وہ اپنے ایک دوست کیساتھ شراب پی رہی ہیں.
اس حوالے سے رابطہ کر نے پر کر ینہ جان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں جو مر ضی کروں اس سے کسی کا کیالینا دینا ؟میں نے خود اپنی تصاویر جاری کیں ہیں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔