دبئی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کوایک میچ کیلئےمعطل کردیاگیا۔مصباح الحق کوسلواوورریٹ کی وجہ سےمعطل کیاگیا۔مصباح الحق کومیچ فیس کا 40 فیصدجرمانہ بھی عائدکیاگیاہے۔ ابمصباح الحق نیوزی لینڈکیخلاف آخری ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔مصباح الحق کوآئی سی سی کی جانب سے سلواوورریٹ کی وجہ سےمعطل کیاگیا۔