اب ڈروان صرف پیزا ڈیلیوری کے لیے استعمال نہیں ہو گابلکہ گھریلو جاسوسی کے لیے بھی کام لیا جا سکتا ہے۔امریکا کے شہر پنسلونیہ میں ایک شخص نے ڈرون کو اپنی بیوی کی جاسوسی کے لئے استعمال کیا۔۔ اور اس کی ویڈیو کو بطور ثبوت دے کر خلع لے لی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس کی بیوی کسی دوسرے شخص سے مل رہی ہے۔
جس پرشوہر نے شدید غصے کا اظہار کیا18سال سے ایک ساتھ رہنے والا جوڑے نے اس ویڈیو کے بعد علحیدگی اختیار کرلی۔