فیصل آباد : ملک بھر کی طرح میں آج حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں سے شہداٗ ئے کربلا کی یاد میں جلوس نکالیں جائیں گے ، جلوس کے راستوں کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ مختلف مقامات پر مجالس ، نذر ونیاز کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔