دولہا، دلہن شادی کو یادگار بنانے کےلیے  برف کی  سل میں بند ہوگئے

 دولہا، دلہن شادی کو یادگار بنانے کےلیے  برف کی  سل میں بند ہوگئے

سوئٹزرلینڈ:دولہا، دلہن شادی کو یادگار بنانے کےلیے  برف کی  سل میں بند ہوگئے۔

دلہا دلہن کی جانب سے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے سوئٹزرلینڈ کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا گیا اور شادی کی یہ تقریب 2 ہزار 222 میٹر کی بلندی پر رکھی گئی تھی۔

 شادی میں جوڑے نے انٹری برف کی سل میں دی اور انہوں نے برف کی سل میں بند ہوکر تصاویر بھی بنائیں، صرف یہ ہی نہیں بلکہ گانے بجانے کا اہتمام بھی کیا گیا جس کی تھیم بھی برف سے منسلک ہی تھی۔ ان کے اس انوکھے اقدام پر سب بہت حیران ہوئے اور  اس کو انتہائی منفرد آئیڈیا کہا ۔ 

مصنف کے بارے میں