اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات گئے پہلا بڑا فیصلہ 

11:54 PM, 21 May, 2022

اسلام آباد:اسلام آباد‎ ‎ہائی کورٹ نےسینئر ‎صحافی ارشد‎ ‎شریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی ارشد شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

 عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 20 روز تک پولیس کو صحافی کی گرفتاری سے روک دیا۔

مزیدخبریں