اہم ترین کیس کیلئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ رات 11:30 بجے کھلے گی 

08:26 PM, 21 May, 2022

اسلام آباد:ارشد شریف کی حیدرآباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست بھی رات ساڑھے گیارہ بجے سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا،حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ  آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر ارشد شریف کی عدالت تک بحفاظت رسائی یقینی بنائیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ رات ساڑھے گیارہ بجے کیس پر سماعت کریں گے۔

مزیدخبریں