ڈینو موریا پاکستانی ڈرامہ ”رانجھا رانجھا کردی“ کے معترف

03:12 PM, 21 May, 2019

اسلام آباد :  بھارتی اداکار ڈینو موریا پاکستانی ڈرامہ ”رانجھا رانجھا کردی“ کو پسندیدہ قرار دےدیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی ڈرامہ ”رانجھا رانجھا کردی“ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھارتی عوام اور اداکار بھی میں بھی سراہانے لگے، بالی وڈ اداکار ڈینو موریاے سوشل میڈیا میں تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈرامے کا ہر سین لاجواب ہے اور مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار عمران اشرف اوراقراءعزیز نے اس بہترین اداکاری کرنے خود کومنوایا ہے۔  ڈرامہ ”رانجھا رانجھا کردی“ اداکار عمران اشرف نے ایک ابنارمل انسان کا کردار نبھا یاہے ، اس متعلق عمران کا کہنا تھا کہ میں بھولے کے کردار کو مکمل طور پر جیا ہوں۔

مزیدخبریں