اسلام آباد:عام انتخابات2018ء میں دھاندلی روکنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ آفیسران کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات2018ء میں دھاندلی روکنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ آفیسران کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریٹرننگ آفیسران کو دو ڈیٹا انٹری آپریٹر فراہم کیے جائیں گے ۔