انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا ،  282.93 پر ٹرید نگ جاری

11:04 AM, 21 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا ہوکر  282.93 پر ٹرید کر رہا ہے ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق بینکس درآمد کنندگان کو ڈالر 284.30 پیسے میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، 
 
100 انڈیکس میں 49 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ،100انڈیکس کی  40 ہزار 879 پوائنٹس پر ٹریڈنگ جاری ہے ،
 
 

مزیدخبریں