لندن : پلاٹینم جوبلی پر کیٹ اور ویلیم دونوں کیریبین جزیرے پر پہنچ گئے جہاں وہ مقامی لوگوں میں گھل مل گئے ۔
شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے بیلیز میں گیریفونا کمیونٹی کے ساتھ اپنے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شاہی مداحوں کے دل جیت لیے ،کیمبرج کے ڈیوک اور ڈچس نے ہفتہ کو اپنی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر ملکہ کی جانب سے کیریبین کے دورے کا آغاز کیا۔
The way William is smiling at Catherine ???? #RoyalTourCaribbean pic.twitter.com/IEQAL9Pys0
— ✨ (@TRHDukeDuchess) March 20, 2022
شہزادہ ولیم اور کیٹ نے کیریبین کے دورے کے دوسرے دن بیلیز میں روایتی گیرفونا فیسٹیول کے دوران رقص کیا،دونوں مقا می لوگوں میں گھل مل گئے ،خوب انجوائے کیا ۔
The Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate, share a dance with Garifuna dancers during a cultural presentation in Hopkins pic.twitter.com/7XTyGnHEnn
— Breaking Belize News (@belizemedia) March 20, 2022
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ولیم کو اپنی تھکی ہوئی بیوی کو تسلی دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے،اس کلپ کو ہزاروں افراد آن لائن دیکھ چکے ہیں۔
William watching Kate dance is my new favourite thing. ???? #RoyalTourCaribbean #DuchessofCambridge pic.twitter.com/vqdvjKz8Cs
— ROXANNE???? (@RoxanneReaction) March 20, 2022