پشاور میں نیو نیوز کی ٹیم پر نامعلوم افراد کا حملہ ، ڈرائیور ، کیمرہ مین زخمی

09:50 PM, 21 Mar, 2018

پشاور: دورہ آباد میں نیو نیوز کی ٹیم پر نامعلوم افراد کا حملہ ، لیڈی رپورٹر کی ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے دورہ آباد میں نیو نیوز کی ٹیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا ۔

لیڈی رپورٹر کی ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر غنڈوں نے حملہ کیا جس سے  ڈرائیور اور کیمرہ مین شدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزیدخبریں