پی ایس ایل تھری ، کامران اکمل کی تیز ترین نصف سنچری

09:18 PM, 21 Mar, 2018

لاہور: پشاور زلمی کے بلے باز کامران اکمل کی پی ایس ایل تھری کے دوسرے پلے آف میں دھواں دار بیٹنگ 17 گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری داغ ڈالی ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے بلے باز کامران اکمل کی پی ایس ایل تھری کے دوسرے پلے آف میں دھواں دار بیٹنگ ، صرف 17 گیندوں پر نصف سنچری داغ ڈالی ۔

کامران اکمل 26 گیندوں پر 77 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ، ان کی اننگز میں آٹھ چکے اور پانچ چوکے شامل تھے۔

مزیدخبریں