2018  کے الیکشن میں پنجاب کو شریفوں سے آزاد کرائیں گے: عمران خان

05:32 PM, 21 Mar, 2018

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نوجوانوں کی جماعت ہے ، حکمران عوام پر ٹیکس بڑھا کر پیسہ کماتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوجرنوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نوجوانوں کی جماعت ہے ۔

شہباز شریف اپنا چیک اپ کرانے لندن گئے ہیں ، نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کی باری ہے ، 2018 کے الیکشن میں پنجاب کو شریفوں سے آزاد کرانا ہے ۔

مزیدخبریں