اداکارہ حریم فاروق کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اداکارہ حریم فاروق کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

10:21 PM, 21 Mar, 2017

لالی ووڈ: حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ حریم نے اپنے کیرئیر کا آغاز بہت دیر سے کیا مگر بہت کم عرصے میں کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے لگی ہیں۔وہ ماڈل ہونے کیساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی ہے۔ْ

ان کی پیدائش اسلام آباد کی ہے لیکن اب کئی سالوں سے لاہور اور کراچی میں رہ رہی ہے۔ان کاشمار  پاکستان کی جوان اور خوبصورت اداکاراوں میں ہوتا ہے۔پیچھے دنوں میں حریم نے ایک برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کروایا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مزیدخبریں