اگر ”منا بھائی 3“ میں کردار نہ ملا تو راج کمار ہیرانی کو خوفزدہ کر دوں گا

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی سپر ہٹ فلم ”منابھائی “ سیریز کے تیسرے سیکوئل ”منا بھائی 3“ میں کردار نہ ملنے کی صورت میں ہدایتکاراج کمار ہیرانی کو بڑی دھمکی دے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ”منا بھائی 3“ میں مجھے کوئی کردار نہ ملا تو میں فلمساز راج کمار ہیرانی کو خوفزدہ کر دوں گا ۔

10:05 PM, 21 Mar, 2017

ذرائع ابلا غ کے مطابق فلمساز راج کمار ہیرانی نے منا بھائی سیریز کی تیسری فلم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بالی وڈ اداکار بومن ایرانی کا کہنا ہے کہ اگر فلم میں ان کا کوئی کردار نہ ہوا تو وہ راج کمار ہیرانی کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ اس سے قبل بومن ایرانی منا بھائی کی پہلی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
'

مزیدخبریں