آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ ریلیز کردیا

09:30 PM, 21 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ ” ہم سب کا پاکستان“ جاری کردیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پر عزم اور سخت جان قوم ہیں۔۔ کوئی بھی دشمن قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے اور زندہ باد ہے۔

مزیدخبریں