ٹرمپ انتظامیہ نےدرجنوں ائرلائنز پر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

05:32 PM, 21 Mar, 2017

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے 8 مسلم ممالک پر نئی پابندی لگادی، مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک سے امریکا جانے والوں مسافروں کو الیکٹرانک آلات لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

امریکی حکام کےمطابق مشرقِ وسطیٰ اور افریقی ممالک سےامریکہ جانے والے مسافروں کے لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کوچیک کیاجائےگا۔ اس پابندی کا اطلاق 8 ممالک کے 10 ایئرپورٹ پر ہوگا جن میں مصر ، ادرن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت شامل ہیں۔ 
سکیورٹی ماہر برائن جین کنس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےخدشے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں