جہانیاں : کار اور بس میں تصاد م کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق جہانیاں چک نمبر 106 دس آر کے قریب کار اور بس میں تصادم ہوا جس میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا
جبکہ 20 سے سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چند زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا!