سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے کیس کے فل کورٹ کا روسٹر جاری

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے کیس کے فل کورٹ کا روسٹر جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری کردیا۔

 
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ 24 اور 25  جون کو سماعت کرے گا۔ 


واضح رہے کہ الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں دینے سے انکار کردیا تھا۔


یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل نے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

مصنف کے بارے میں