کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، آج انڈیکس 80 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر عبور کر گیا۔
روباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میںریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، 1204 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 80 ہزار6 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 2 ہزار 95 پوائنٹس کے اضافے کے بعد تاریخ رقم کرتے ہوئے 78 ہزار 802 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔