راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے ہیں۔
AZERBAIJAN TO BUY WEAPONS FROM PAKISTAN, PAKISTAN TO TRAIN AZERBAIJANI FORCES IN MOUNTAIN WARFARE
— A/I Board PSF ???????? (@AIBoardPSF) June 21, 2021
BAKU
AZERBAIJAN
Chief of Army Staff of the #Pakistan Army, General Qamar Javed Bajwa is on an official visit to #Azerbaijan. At Baku, the COAS met President of Azerbaijan, Ilham pic.twitter.com/kn7cEyq9wZ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع سے باکو میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوئی.
President of #Azerbaijan H.E. Mr. Ilham Aliyev received General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff of #Pakistan
— Elchin Mehdiyev ???????? (@ElchinMeh) June 21, 2021
???????????????????? pic.twitter.com/Ewk1rYn6Rh
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا پاکستان اور آذربائیجان مشترکہ تاریخی، مذہبی اقدار کے حامی ہیں اور پاک فوج آذربائیجان کیساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی خواہاں ہے۔ ملاقات کے دوران آذربائیجان کے صدر، وزیر دفاع نے عالمی فورم پر پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔