لاہور:بےنظیر بھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور پاکستان کی گیار ھویں وزیراعظم بنیں،آج انکی64 سالگرہ منائی جا رہی ہے۔بے نظیر 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی لیاقت باغ میں قتل کر دیا گیاتھا۔
ہم آج بے نظیر کی سالگرہ کے موقع پر انکی تصویریں جھلکیاں پیش کر رہے ہیں۔
میر مرتضی بھٹو،شاہ نواز بھٹو،صنم بھٹو اور بے نظیر بھٹو بچپن کی یادگار تصویر
اوائل عمری کی ایک تصویر (پنکی)
صنم بھٹو اوربے نظیر بھٹو اور نصر ت بھٹو
بے نظیر شادی کے موقع پر
مرحوم صدر پاکستان غلام اسحاق خان بے نظیر بھٹو سے حلف لیتے ہوئے
بلاول بھٹوزرداری،آصفہ بھٹو اور بختاور اپنی والدہ کے ساتھ
فلسطین کے مرحوم صدر یاسر عرفات کے ساتھ ایک یادگار تصویر
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
بش سینئر کے ساتھ امریکا میں
بختاور،بلاول اور سابق امریکی خاتون اول ہیلری کلنٹن اور انکی بیٹی چیلسی کلنٹن
اپنی نند فریال تالپور کر ساتھ سعودی عرب
طویل جلاوطنی کے بعد ملک واپسی پر نامور صحافی سعید آسی اور دیگر کےسا تھ انٹرویو دیتے ہوئے
عوامی انداز
اپنے شوہر آصف علی زرداری کے ساتھ
عوامی انداز
آخر ی لمحات