وزیر اعظم کی زیر صدارت سرمایہ کاری کونسل کا اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت 

وزیر اعظم کی زیر صدارت سرمایہ کاری کونسل کا اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت 

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس   ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی خصوصی شرکت کی ۔

 نیو نیوز کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام  بھی موجود تھے۔ اجلاس میں خلیجی ممالک اور چین سے سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں زراعت، آئی ٹی اور معدنیات کے شعبوں سے متعلق سرمایہ پر بھی غور ہوا جبکہ  ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 

مصنف کے بارے میں