اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے اورصدر کی خیرت دریافت کی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق شہباز شریف نے صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عارف علوی نے وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
02:15 PM, 21 Jul, 2023