ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی نے ابھیشیک اور ایشوریا کی جوڑی کی مات دیدی۔
اطلاعات کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریا جس کچن اپلائنسز کمپنی کے کئی سالوں سے برینڈ ایمبیسیڈر تھے اور ان کے ٹی وی ایڈز میں بھی رونمائی دے رہے تھے اب اس کمپنی کے میڈیا منیجرز کا خیال ہے کہ ان کو عوام میں وہ پاپولیریٹی نہیں مل رہی جس کی انہیں امید ہے
اسی لئے اب اس کمپنی نے ایش اور ابھی کا کنٹریکٹ رینیو کرنے کی بجائے سیف اور کرینہ کو اپنا نیا برانڈ پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے