کراچی : معروف پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ارمینا خان نے برطانوی نژاد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ارمینا رانا خان اور ان کے برطانوی نژاد منگیتر فیصل خان نے اپنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کے ذریعے اس تصویر کو شیئرکیا۔ شیئر ہونے والی اس تصویر میں دونوں بے حد خوش نظر آرہے ہیں ۔اداکارہ نے اپنی تصویر کیساتھ لکھا ہے کہ جب دنیا میں چیزیں درست ہیں تو میں آپ کے لیے مسٹر رائیٹ کو پیش کررہی ہوں۔ادھر فیصل خان نے تصویر شیئر کرنے کے بعد لکھا ہے میں اپنی پہلی تصویر اپنی ملکہ کو وقف کرتا ہوں۔
ارمینا خان نے منگیتر کیساتھ تازہ تصویر شیئر کر دی
کراچی : معروف پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ارمینا خان نے برطانوی نژاد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
07:25 PM, 21 Jul, 2017