اسلام آباد: چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ضمانت منسوخ حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید براں اسپیشل جج نے چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت منسوخ کردی تھی۔ جس کے بعد چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتار کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔