لاہور: پاکستانی نوجوان سنگر زین علی انتقال کر گئے ہیں۔ زین علی نے مو سیقی کا آغاز بھارت کےمشہور پروگرام" سارےگاما پا "سے کیا۔
اور جلد ہی لوگوں کے دلوں میں گھر کر گئے۔ سارے گاما پا کے بعد انہوں نے بہت سے پاکستانی ڈراموں اور پروگراموں میں گانے گا کر موسیقی کی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا۔
ذرائع کے مطابق ان کے اچانک انتقال کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں