وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

10:23 AM, 21 Jan, 2025

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، اس اجلاس میں ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیل سے غور کیا جائے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری بھی دی جائے گی۔

مزیدخبریں