’’میں تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا"۔۔۔شعیب ملک کی شادی پر حریم شاہ کا بیان 

08:39 AM, 21 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی پر  حریم شاہ نے بھی رد عمل دے دیا۔ حریم شاہ نے کہا ’’میں تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا۔

 ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے ایکس پر مشہور بھارتی فلم ’پی کے‘ کے تپسوی مہاراج کی میم شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تپسوی نے پہلے ہی مستقبل کی پیش گوئی کردی تھی۔

شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی ہوگئی۔حریم شاہ نے کہا ’’میں تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا۔

مزیدخبریں