آئی ایم ایف کادباؤ،حکومت نےبجلی اورگیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری کرلی

آئی ایم ایف کادباؤ،حکومت نےبجلی اورگیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری کرلی

اسلام آباد :آئی ایم ایف کے دباؤ ی وجہ سے حکومت نےبجلی اورگیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری کرلی۔

ذرائع کے مطابق بجلیکی قیمتوں میں  دومرحلوں میں ساڑھےسات روپےفی یونٹ تک  اضافہ کیا جائے  گا ،گیس کی قیمتوں میں76فیصدتک اضافے  کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز  پر غور کیا جارہا ہے ،حکومت نے150سے200ارب روپےکے ٹیکس اقدامات کوحتمی شکل دیدی۔

حکومت کی معاشی ٹیم  نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط پوری  کرنے  پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔

مصنف کے بارے میں