نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟

09:33 PM, 21 Jan, 2022

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ سے بھی آئے روز نت نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں ۔

نیو نیوز کے پروگرام جمہور میں سینئرتجزیہ کار مزمل سہروردی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے گا میاں نواز شریف وطن واپس آجائینگے ۔

مزمل سہروردی کا کہنا تھا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ہو گا نوازشریف واپس آجائینگے ،انہوں نے کہا حکومت جو بار بار تاریخیں لے رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب ان کوواپسی سے روکنے کیلئے لے رہی ہے .

تجزیہ کار مزمل سہروردی نے پروگرام میں مزید کیا کچھ کہا ۔۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

مزیدخبریں