پاکپتن ضلع کچہری میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے

11:03 AM, 21 Jan, 2019

پاکپتن: ضلع کچہری میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ پیشی پر آئے 2 گروپوں میں ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں ۔

پولیس کے مطابق وکیل کا منشی  بھی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ تمام جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

مزیدخبریں