وہا ڑی : گو رنمنٹ بوائز ڈگر ی کا لج میں طلباء کے 2 گروپوں میں تصادم

02:33 PM, 21 Jan, 2017

گو رنمنٹ بو ائز ڈگر ی کا لج وہا ڑی کے طلبا ء کے درمیان لڑ ائی کالج مید ان جنگ بن گیا ڈنڈ وں ، اینٹو ں کا آزدانہ اور بے دریغ استعمال تین طلبا ء شدید زخمی کالج میں خوف وہراس پھیل گیا

پو لیس اطلا ع کے با جو د ملز ما ن کے فرار ہو جا نے کے بعد جا ئے وقو عہ پر پہنچی فر سٹ ائیر کے طا لب علم رانا جہا نز یب نے بتا یا کہ کلاس روم میں فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر کے چند نا معلوم طلبا گھس آئے اس نے ان سے آنے کی وجہ پو چھی تو اشتعال میں آگئے اور اسے دھمکی دیتے ہو ئے کلاس روم سے نکل گئے چھٹی کے بعد جیسے ہی وہ کا لج سے با ہر نکلا تو ان طلبا نے اطنے دیگر نا معلو م آؤٹ سا ئیڈر ساتھیو ں کے ساتھ اس پر حملہ کر دیا جس وہ شید ید زخمی ہو گیا

اس نے اپنے بھا ئی رانا علی شان کو صو رت حال سے آگا ہ کیا اس نے آکر اسے طبی امد اد کے لیے ہسپتال لے جا نے کی کو شش کی تو ملز ما ن نے ان پر دوبارہ حملہ کر کے اس کے بھا ئی علی شان کے دانت توڑ دیئے اور سر بھی پھاڑ دیا اس نے مز ید بتا یا کہ قبل ازیں بھی یہ لو گ طلبا کے ساتھ لڑ ائی جھگڑے میں ملو ث رہیں ہیں اور وہ مبینہ طو ر پر کا لج میں اپنا رعب اور دبدبہ ڈال کر بد معا شی کر نا چا ہتے ہیں واضح رہے کہ پو لیس کو فون کر نے با جو د پو لیس جا ئے وقوع پر اس قوت پہنچی جب ملز ما ن فرار ہو چکے تھے حا لانکہ پو لیس تھا نہ سٹی کا لج سے چند گز کی دوری پر واقع ہے بعد میں حملہ آوروں کا نام مبینہ طو ر پر اقبال ڈھکواور ند یم گجر معلوم ہو ئے

مزیدخبریں