پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی اہم خبریں پاکستان 01:34 PM, 21 Jan, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! کرم ایجنسی:تحریک طالبان پاکستان عمر خراسانی نے محمد خراسانی کے وساطت سے پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ٹی ٹی پی کے مطابق کہ ان ساتھی آصف چھوٹو اور اسحاق کی گرفتاری کا ردعمل تھا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !